Taleemi Samandar

Taleemi Samandar
Education

Saturday, 28 November 2020

NISHTA training full knowledge/kya aAp BHI Kar rahe is trha ki galtiya NISHTA training me/Bina Galti kiye NISHTA training course

click on the image



بہت سارے اساتذہ نشٹھا ٹریننگ کے تعلق سے پریشان ہیں۔آئیے ہم  اساتذہ کی پریشانی کا ازالہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اس سے پہلے آپ نے دکشا ایپ پر اپنی معلومات کو اپ ڈیٹ اور رجسٹرڈ  کرلیا  ہے۔اب آپکو اپنی ٹریننگ مکمل کرنی ہے۔آپ سرچ باکس  میں جاکر MH M1 ٹائپ کیجیے۔اسکے بعد  اپنی ٹریننگ کو مکمل کیجیے۔

آپ کو 3 Modules کے 6 کورس کل 18 Modules مکمل کرنے ہیں۔ہر 15 دن میں آپکو 3 Modules مکمل کرنے ہیں۔ہر 3 Modules مکمل ہونے کے بعد آپکے  REGISTER E MAIL ID پر  COMPLETION CERTIFICATE حاصل ہوگا۔
تمام Modules مکمل ہونے کے بعد ایک online exam  ہوگا۔اور اسکے بعد آپکو فائنل CERTIFICATE  حاصل ہوگا۔

اگر آپ نے 15 دنوں میں 3 Modules کو مکمل نہیں کیا تو 16 ویں دن آگے کے Modules شروع ہو جائنگے۔اسلئے 15 دنوں میں 3 Modules کو مکمل کرنا انتہائی ضروری ہے۔


نوٹ:  فی الحال ٹریننگ ہندی اور انگریزی میں ہے۔اردو میڈیم کے اساتذہ اپنی ٹریننگ ہندی یا انگریزی زبان میں اپنی ٹریننگ مکمل کر سکتے ہی

https://youtu.be/ih0r25nm-KYhttps://youtu.be/ih0r25nm-KY


Kya aAp bhi ye galtiya to nhi Kar rahe NISHTA training me??????
😱😱😱😱😱😱😱😱

No comments:

Post a Comment

how to make students results in 2021/for teachers

Click here for download results sheet  कोरोना  वायरस मुळे  आपल्या  1 ते 8 च्या  संकलित चाचणी क्रमांक 2 रद्द  झाल्यामुळे  आकारिक ...